امریکہ جانے والوں سے سوشل میڈیا پاس ورڈ بھی پوچھنے پر غور

پابندی زدہ 7 مسلم ممالک سے امریکا جانےکے خواہشمندوں سے سوشل میڈی پاس ورڈ بھی پوچھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اقدام کا مقصد جانچ پڑتال کے عمل کو مزید سخت بنانا ہے تا ہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی کے وزیر جان کیلی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں امریکی سفارت خانے ویزا حاصل کرنے والے افرد سے ان کے سوشل میڈیا پاس ورڈ کے بارے میں سوال کر سکتے ہیں ۔ جس کا مقصد ان کے پس منظر کے حوالے سے مزید حقائق کو جاننا ہے ۔5f7be25104f5bf8db9aa59d95f5c2533

انہوں نے بتایا کہ ان ممالک میں ماضی کی جانچ پڑتال کا نظام بہت کمزور ہے ۔ اسی لیے ہمارے لیے بھی فیصلہ کرنا مشکل ہوتا ہے لہٰذا پاس ورڈ ملنے کی صورت میں ہم خود دیکھ سکیں گے کہ وہ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟ اور اگر وہ اس حوالے سے تعاون نہیں کریں گے تو پھر امریکا میں داخل نہیں ہوسکیں گے ۔ جان کیلی نے بتایا کہ فی الحال اس حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s