مسلمانوں خوش آمدید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلا دھچکہ اس وقت لگا جب امریکا کی 2 مقامی عدالتوں نے ان احکامات پرعمل درآمد روکنے کا عبوری حکم جاری کیا جن میں  انہوں نے 7 مسلم ممالک کے تارکین وطن پر پابندی عائد کی تھی۔ اب ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں اور تارکین وطن کی امریکا آمد پر پابندی کے فیصلے کے خلاف امریکا میں بھی ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکا کی مختلف ریاستوں میں ہزاروں امریکی شہریوں نے ایئرپورٹس کا رخ کیا اور وہاں تارکین وطن اور مسلمان مسافروں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا۔ یہ مظاہرے امریکی ریاست نیویارک، سیاٹل، نیو جرسی، ورجینیا، ڈینور، شکاگو، ڈیلاس، اوریگون، لاس اینجلس، سان فرانسیسکو اور سین ڈیاگو کے ایئرپورٹس پر ریکارڈ کیے گئے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s