پاکستانی وفد سے بدسلوکی پر سر شرم سے جھک گئے، بھارتی صحافی

بھارت کے ممتاز صحافی اور ہند سماچار کے سابق بیورو چیف این آر گپتا نے کہا ہے کہ بھارتی سرکار نے پاکستانی صحافیوں کے ساتھ جو کیا اس سے بھارتی صحافیوں کے سر شرم سے جھک گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں این آرگپتا نے کہا کہ امرتسر کے ہوٹل ریڈسن میں پاکستانی وفد کو روکے رکھنے سے ہمیں دلی تکلیف ہوئی ہے۔India-Pakistan-Tension-war

گولڈن ٹیمپل میں بھارتی میڈیا کو سرکار کی طرف سے بتایا گیا کہ پاکستانی وفد آ رہا ہے لیکن گھنٹوں انتظار کے بعد بتایا گیا کہ پاکستانی وفد واپس چلا گیا ہے، ایسا کرنے سے بھارتی سرکارکے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔ انھوں نے کہاکہ ملاقات اور بات چیت سے راستے کھلیں گے، بات چیت کے دروازے بند کرنا مشکلات کو بڑھا دے گا، پاک بھارت تعلقات اچھے ہوںگے توخطے میں امن بھی اچھے سے قائم ہوگا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s