بھارتی فوج منظم طریقے سے کشمیریوں کو سزا دے رہی ہے : واشنگٹن ٹائمز

سری نگر میں بھارتی فوج کی بربریت اورمظالم جاری ہیں، نوجوان تو ایک طرف بھارتی افواج نے بچوں کو بھی نہیں چھوڑا۔ واشنگٹن ٹائمز کے مطابق یہ بھارتی تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن ہے جس میں اب تک سیکڑوں لوگ شہید اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں، بھارتی فوج منظم طریقے سے عوام کو سزا دے رہی ہے، کسی اور ملک میں ایسا ہوتا تو عالمی برادری کبھی بھی چپ نہ رہتی لیکن کشمیر میں ہونے والے ظلم وستم پر عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی فوج کے ہاتھوں تحریک آزادی کے نوجوان کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کا سسلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 110 کشمیری شہید اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s