پاکستان مخالف تقریر : الطاف اور لندن سے مسستقل اعلان لاتعلقی

 ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے الطاف حسین سے مکمل قطع تعلق کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہمارا لندن اور ایم کیوایم کے بانی سے کوئی تعلق  نہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیوایم کے بانی کو الطاف بھائی کہنے کے بجائے ’’الطاف صاحب‘‘ پکارا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ لندن اور الطاف حسین سے اب ہمارا کوئی تعلق نہیں، قطع تعلق کا مطلب ہے ڈسکنیکٹ اور ٹوٹل ڈسکنیکٹ۔

 Altaf-hussain-AFP1-640x480انہوں نے کہا کہ ہمارے فیصلوں اور پالیسیوں کا اب لندن سے کوئی تعلق نہیں، اگر اب بھی کوئی گمراہ ہونا چاہتا ہے تو بڑے شوق سے ہو۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ پوری ایم کیوایم نے لندن سے رابطہ ختم کردیا ہے، اب لندن والوں کا ہمارے معاملات سے کوئی تعلق نہیں، پوری ایم کیوایم یہاں موجود ہے اور فیصلے کا اختیار اپنے ہاتھ میں لیا ہے، کہیں سے کوئی ڈکٹیشن لینے کے روادار نہیں، نہ وہاں کے نہ یہاں کے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s