سعودی عرب : شہری کوبچانے پرپاکستانی کوانعام

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف بن عبدالعزیز نے سیلاب کے
دوران سعودی شہری کی جان بچانے پر پاکستانی شہری شوکت امین کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

سعودی سول ڈیفنس ڈائریکٹوریٹ نے ٹوئٹ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد نے پاکستانی شہری کو اسیر کے علاقے میں وادئ تالیتھ میں سیلاب کے دوران فہد القہتانی کو ڈوبنے سے بچانے پر انعامی رقم دینے کا اعلان کیا۔ پاکستانی شہری نے ولی عہد کی جانب سے نقد انعامی رقم پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

خیال رہے کہ سعودی حکام کے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ گذشتہ ایک ہفتے میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مذکورہ ہلاکتیں ریاض، مکہ، مدینہ، البہا، اسیر، نجران اور جزان کے علاقوں میں ہوئی ہیں۔ سعودی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا تھا کہ انھوں نے اس دوران 915 افراد کو بچایا بھی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s