حکومت نے 7 ارب 86 کروڑ روپے صرف اشتہارات پر خرچ کردیے

حکومت کی زیادہ توجہ کام کی بجائے اشتہارات کے ذریعے شریف برادران کی تشہیر پر ہے لیکن اب حکومت نے خود اس بات کو تسلیم کرتے ہوئے اقرار کرلیا ہے کہ اب تک اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا میں 7 ارب 86 کروڑ روپے سے زائد کے اشتہارات دیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے میڈیا 
میں دیے جانے والے اشتہارات کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں ۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید کی جانب سے تحریری طورپرجمع کرائی گئی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے جون 2013 سے اب تک مجموعی طور پر 7 ارب 86 کروڑ روپے سے زائد کے اشتہارات دیے دیے ہیں جن میں سے اخبارات میں 5 ارب 72 کروڑروپے اور الیکٹرانک میڈیا میں 2 ارب 14 کروڑ روپے کے اشتہارات دیے گئے۔

Advertisements

One thought on “حکومت نے 7 ارب 86 کروڑ روپے صرف اشتہارات پر خرچ کردیے

  1. Pingback: حکومت نے 7 ارب 86 کروڑ روپے صرف اشتہارات پر خرچ کردیے — Pakistan News | Rahman Mobile رحمان موبائل بٹ خیلہ

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s