واٹس ایپ کے گُر

ایک خبر کے مطابق رابطے کی مشہور کمپیوٹر ایپلی کیشن، واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد نوے کروڑ سے تجاوز کر چکی ۔ یہ عین ممکن ہے کہ آپ یا آپ کا کوئی دوست روزانہ کی بنیاد پر واٹس ایپ استعمال کرتا ہو۔درج ذیل کچھ ایسی ٹپس دی جا رہی ہیں جن کا جاننا واٹس ایپ استعمال کرنے والے ہم وطنوں کے لیے ضروری ہے 

٭واٹس ایپ کے ذریعے آنے والی ہر تصویر اپنے فون میں محفوظ کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ ایپلی کیشن ایپ ہر تصویر کو خودکار طور پر فون میں محفوظ کردیتا ہے۔اگر یہ خودکار انداز بند کرنا مقصود ہے تو سیٹنگز میں جائیں وہاں چیٹ کھولیں اور ان کمنگ میڈیا کو بند کردیں۔

٭ اپنے کسی دوست کو صحیح مقام بتانا ہو تو چیٹ پر بائیں جانب دیے گئے ایرو پر کلک کریں اور شیئر لوکیشن کا بٹن دبائیں۔ اس کے بعدآپ اپنا صحیح مقام یا قریب کی کوئی مشہور جگہ اپنے دوست کو بھیج سکتے ہیں۔

٭ آپ یہ جاننا چاہتے ہوں کہ آپ کا بھیجا ہوا پیغام کب پڑھا گیا تو اپنی اسکرین کو انگلی سے دائیں جانب کی سمت کیجیے،آپ کو پیغام پڑھنے کا صحیح وقت معلوم ہو جائے گا۔
٭…اگرآپ نہیں چاہتے کہ لوگ آپ کا آخری منظر دیکھیں تو سیٹنگز پر جاکر اکاؤنٹ میں جائیں۔ وہاں سے پرائیویسی کا بٹن کھولیں اور ریڈ ریسیمنٹس کو بند کردیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s